-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴پریس ذرائع نے آج بھی یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں کو امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے فضائی اور میزائل حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: یمن کے حملے کو آسانی سے نہیں روکا جاسکتا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷امریکہ کی قومی سلامتی کےڈپٹی ایڈوائزر جان فائنر نے کہا ہے کہ یمنیوں کے حملے روکنے میں وقت لگے گا۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴مغربی یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے جاری ہيں اور الحدیدہ بندرگاہ کے شمال میں واقع الجبانہ کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں یمنی ساحل کے قریب ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
محمد عبدالسلام: امریکہ ہمارا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈال کر سیاسی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶یمنی حکومت کے ترجمان نے تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ڈالنے کے امریکی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات ملت فلسطین کی حمایت میں رکاوٹ نہيں ڈال سکتے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
یمنییوں سے شکست کے بعد امریکہ چل سکتا ہے اپنی پرانی چال
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶امریکہ، یمن کی انصار اللہ حکومت کو دہشت گرد قرار دینا چاہتا ہے۔
-
یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔
-
محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔