-
نئے فلم سازوں کے لیے خوشخبری: "آئی فلم" کا آزادانہ پروڈکشنز کی حمایت کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹تصویری میڈیا اور فلم سازی کو سماجی، ثقافتی اور اقداری پیغامات کی ترسیل کے مؤثر ترین ذرائع سمجھا جاتا ہے۔ اسی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی فلم چینل نے تخلیقی رجحانات کی حوصلہ افزائی اور آزادانہ پروڈکشنز کے لئے نئے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایک اہم اقدام کیا ہے۔