SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی

  • پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔

  • یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان

    یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷

    اسلام آباد سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل میں سفارت کاری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

  • وینزویلا کے ہلاکت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ

    وینزویلا کے ہلاکت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶

    وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ ہے۔

  • ٹرمپ نے ایران میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کیا: برنی سینڈرز

    ٹرمپ نے ایران میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کیا: برنی سینڈرز

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲

    سینئر امریکی سینیٹر نے کہا کہ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایسی جنگ شروع کی جس میں ہزاروں بے گناہ مرد، عورتیں اور بچے مارے گئے۔

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲

    معروف عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے، کیونکہ ان کے بیانات ایک دوسرے سے متضاد ہوتے ہیں اور قابل اعتماد نہیں ہوتے۔

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

    ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲

    امریکی محاصرے کے باوجود ایران کے تیل کے نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

  • لبنان میں جنگ بندی ایران کی شرطوں کی منظوری اور مزاحمتی فورسز کی ثابت قدمی کا نتیجہ ہے : عراق کی سیدالشہدا بریگیڈ کے سربراہ

    لبنان میں جنگ بندی ایران کی شرطوں کی منظوری اور مزاحمتی فورسز کی ثابت قدمی کا نتیجہ ہے : عراق کی سیدالشہدا بریگیڈ کے سربراہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    عراق کی سیدالشہدا بریگیڈ کے سربراہ ابو علاء الولائی نے کہا ہے کہ لبنان میں ہونے والی جنگ بندی ایران کی شرطوں کی منظوری اور مزاحمتی فورسز کی ثابت قدمی کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔

  • ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش

    امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱

    اسپین اور برازیل کے رہنما ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دے رہے ہیں۔

  • آبنائے ہرمز پھر بند، ایران کی اجازت سے ہی جہازوں کی آمد و رفت ممکن

    آبنائے ہرمز پھر بند، ایران کی اجازت سے ہی جہازوں کی آمد و رفت ممکن

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء مرکزی کمان کے ترجمان نے امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہنے کی وجہ سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کئے جانے کی اطلاع دی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۸ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS