-
لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر امریکی صدر ٹرمپ پر خود امریکی کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔
-
حشد الشعبی پر حملے کے بعد امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں میں سراسیمگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔
-
امریکہ میں بھاری فوجی بجٹ منظور
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸امریکی سینیٹ نے بھی آئندہ مالی سال کے لیے بھاری فوجی بحٹ کی منظوری دے دی ہے۔
-
افغان اہلکار کی فائرنگ 27 ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں کے ایک گروہ نے فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کردیا اور اسلحہ سمیت طالبان سے جا ملا۔
-
امریکی پابندیاں ایران و جارجیا کےباہمی تعاون کا باعث
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳جارجیا کے نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جارجیا کے درمیان باہمی سیاسی مشاورت کے تیسرے دور میں شرکت کرنے کیلئے ایران کا دورہ کیا ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔
-
شامی فوج کردعلاقوں میں داخل، کردوں کا والہانہ استقبال
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲شامی فوج شام کے صوبہ الرقہ میں پہنچ گئی ہے ۔
-
امریکا میں طوفان، زندگی درہم برہم
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷امریکا میں طوفانی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردیاہے۔
-
دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳امریکہ سرد جنگ سے پہلے اور اس کے بعد بھی ہمیشہ دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔ اس مداخلت کا ایک اہم مظہر مغرب نواز اور اس کے وفادار عناصر کو اقتدار میں لانے کے لئے دیگر ممالک کے انتخابات میں مداخلت ہے۔
-
سعودی آئل فیلڈ پرحملے کے بعدعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔