-
ماہر ایرانی نوجوانوں نے پیجو تین سو ایک کار کی پروڈکش شروع کر دی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ایرانی ماہر نوجوانوں نے فرانس کی کار کمپنی پیجو کی وعدہ خلافیوں کا جواب دیتے ہوئے اب ایرانی کار پیجو تین سو ایک کی خود ہی تجرباتی طور پر پروڈکشن شروع کر دی ہے۔
ایرانی ماہر نوجوانوں نے فرانس کی کار کمپنی پیجو کی وعدہ خلافیوں کا جواب دیتے ہوئے اب ایرانی کار پیجو تین سو ایک کی خود ہی تجرباتی طور پر پروڈکشن شروع کر دی ہے۔