صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۶ Asia/Tehran
سحر نیوز کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر لکھا ہے کہ آج ہم دنیا کے بہت سے ملکوں کے عوام میں بیداری کا مشاہدہ کر رہے ہيں-
سحرنیوز/ایران: پاکستان، ترکیہ، عراق، لبنان، مصر اور عرب ممالک کے عوام ببانگ دھل امریکہ اسرائیل اور ان کے جرائم سے اپنی نفرت و بیزاری کا مشاہدہ کر رہے ہيں-
دنیا کے آزاد منش انسانوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہیں-
علاقے میں ثبات و استحکام قوموں کے مطالبات کا احترام اور ہم آہنگ ہونے میں ہی ممکن ہے-
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel