-
ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اتوار کے روز روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰دمشق کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا کہ ایران ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ ہے اور اس ملک کی وحدت اور ارضی سالمیت کا حامی ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷ایرانی فوج کے آپریشنز کے ڈپٹی چیف نے کہا ہے کہ ہم موجودہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرنے کے ساتھ ہی اس کی جگہ نئے سسٹم سے ملک کے فضائی حدود کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی جرائم پر مبنی ایران کی سرکاری اور دستاویزی رپورٹ سلامتی کونسل میں درج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے جرائم بالخصوص 12 روزہ فوجی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے بچوں اور خواتین کے بارے میں جامع اور تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔
-
صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی اوراس بات کو ہرگز قبول نہیں کريں گے کہ ایرانی قوم کو اس کے حقوق سے محروم کردیا جائے
-
ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
-
ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں انٹلی جنس کے وزیر نے صیہونی حکومت میں جاسوس ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاسوس ہمیشہ رہے ہيں ، ہمارے بھی صیہونی حکومت میں جاسوس ہیں۔
-
اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹سابق وزیر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ جنگ، دہشت گردی، تخریب کاری، بلیک میلنگ.... ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل کے وجود کو صرف امن سے خطرہ لاحق ہے۔
-
دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے جمعہ کی صبح کو ایئرڈیفنس کے مرکزی کمان کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ ایئرڈیفنس فورس ملک کی فضاؤں کی حفاظت میں صف اول پر اور دشمنوں کے کسی بھی سطح کے خطرے کے سامنے کھڑی ہوئی ہے اور ایرانی عوام کے دشمنوں کو پچھتانے پر مجبور کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔