-
کشتی کے گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴جارجیا میں منعقدہ کشتی کے بین الاقوامی گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں نے بارہ تمغے جیت لئے۔
جارجیا میں منعقدہ کشتی کے بین الاقوامی گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں نے بارہ تمغے جیت لئے۔