جارحین سے متعلق کوئی بھی جہاز آبنائے ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴ Asia/Tehran
سپاہ نیوی کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ جارحین سے متعلق کوئی بھی جہازآبنائے ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا، اگر شک ہے تو آزاما کے دیکھ لو
سحرنیوز/ایران: سپاہ نیوی کے کمانڈر ایڈمیرل تنگسیری نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ "ہم جنگ کے شروع میں ہی اعلان کرچکے ہیں اور ایک بار پھر اعلان کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف جارحیت کرنے والوں کا کوئی بھی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنےکا حق نہیں رکھتا۔ "
انھوں نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ " اگر شک ہے تو نزدیک آکردیکھ لو"
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel