• نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام

    نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۷

    نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔

  • نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)

    نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵

    ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔

  • عید نوروز کی مناسبت سےسحر اردو ٹی وی کے منتخب پروگرام

    عید نوروز کی مناسبت سےسحر اردو ٹی وی کے منتخب پروگرام

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳

    یا مقلّب القلوب و الابصار، یا مدبّر اللّیل و النّهار، یا محوّل الحول و الاحوال، حوّل حالنا الی احسن الحال.اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی فاطِمَةَ وَ اَبیها وَ بَعلِها وَ بَنیها.

  • ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو

    ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر پورے ایران میں ایک خاص جوش ولولہ عوام میں نظر آرہا ہے اور ملک میں جابجا لوگوں نے جشن نوروز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں ہر سال عید نوروز کا جشن منایا جاتا ہے۔

  • واشنگٹن کی بلدیہ نے عید نوروز کو تاریخی اور ثقافتی تہوار کے طور پر تسلیم کر لیا

    واشنگٹن کی بلدیہ نے عید نوروز کو تاریخی اور ثقافتی تہوار کے طور پر تسلیم کر لیا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی بلدیہ نے ایک قرارداد میں جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا، عید نوروز کو تاریخی اور ثقافتی تہوار کے طور پر تسلیم کر لیا۔