-
سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 39 افراد کی موت ہوگئی جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔
-
اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۹میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے صوبہ کرک میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گرجا گھر پر حملہ کردیا جس میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی استقامت قابل تعریف ، ملیشیا کے وزیر اعظم
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۴ملیشیا کے وزیراعظم نے امریکی جارحیت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت کو قابل تعریف بتایا ہے
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۰بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم طارق رحمان کے دورۂ ہندوستان کے لیے موافق حالات درکار ہیں۔
-
الجزائر: دارالحکومت الجزیرہ کے ایک یتیم خانے میں آتش زدگی، 11 افراد جاں بحق
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲الجزائر کے دارالحکومت الجزیرہ میں واقع ایک یتیم خانے میں جمعرات کی صبح بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کے علاقے محمدیہ میں واقع ایک یتیم خانے میں جمعرات کی صبح خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
تھائی لینڈ: بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 27 افراد ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے ایک کلب میں بھیانک آگ لگنے سے کم سے کم 27 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
وینزویلا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی،اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰وینزویلا میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 3000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸زلزلے کی شدت 5.4 ، گہرائی 215 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا
-
پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اپوزیشن ارکان سے حکومت نے رابطہ کر لیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسکولوں کو مل رہی بم دھمکیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔