-
دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴تہران میں فلسطین کے سفیر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مقبوضہ علاقوں سے برعکس نقل مکانی ہو رہی ہے، کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر پانی پھر جائے گا۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے مغربی صنعا، حمیہ داخلیہ شہر اور بنی یوسف علاقے پر حملوں میں 9 یمنی شہری جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔