SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دمشق

  •  الجولانی کی محمد بن سلمان سے اچانک ملاقات؛ یمن میں سینکڑوں شامی جنگجوؤں کی منتقلی کا دعویٰ

    الجولانی کی محمد بن سلمان سے اچانک ملاقات؛ یمن میں سینکڑوں شامی جنگجوؤں کی منتقلی کا دعویٰ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ترکی کی مدد سے شامی جنگجوؤں کو یمن منتقل کیا، اس درمیان دمشق نے اس خبر کی تردید تو کی ہے لیکن پوری طرح سے انکار بھی نہیں کیا ہے۔

  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

    دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷

    ایک صہیونی اخبار نے دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف اور اعلان کیا ہے کہ یہ تجویز صیہونی حکومت کے آرمی چیف کی حالیہ ملاقات کے دوران پیش کی گئی۔

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

    پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۳

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے  شام کے عبوری وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں مشرق وسطیٰ، مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴

    شام کی وزارت خارجہ نے صوبہ ادلب میں ابوالظہور ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کو "بلا جواز جارحیت اور شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔  

  • شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت

    شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شام کے جنوبی علاقوں کو 10 بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    ایک اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے نیتن یاہو کو غاصب صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین وزیر اعظم قرار دیا ہے۔

  • یمن: محاصرے کی وجہ سے ایک لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

    یمن: محاصرے کی وجہ سے ایک لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    یمن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ محاصرے نے 1 لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے۔

  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    شام میں دو بسوں کے آپس میں ٹکرانے سے 35 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • شام میں ہمارا ایک بھی سپاہی نہیں: حزب اللہ لبنان

    شام میں ہمارا ایک بھی سپاہی نہیں: حزب اللہ لبنان

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے شام میں اپنے سپاہیوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔

  • دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل: شامی وزارت داخلہ

    دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل: شامی وزارت داخلہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶

    شام کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۷ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS