-
برطانیہ میں ایک نیا انفیکشن ، بڑی تعداد میں لوگ اسپتال پہنچ گئے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸برطانیہ میں ایک نیا انفیکشن پھیلنے سے بڑی تعداد میں لوگ اسپتال پہنچ گئےہیں
-
امریکہ: ریاست ٹینیسی کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ ساز ایک فوجی فیکٹری میں دھماکہ ہونے کی اور 19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ تیار کرنے والی ایک فوجی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد فیکٹری کے مختلف حصوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے امدادی کارروائیاں متاثر ہوئیں۔
-
برازیل: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ۔ 10 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷برازیل کے سیاحتی شہر گراماڈو میں چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ایرانی معالجین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے جین تھیراپی سے کینسر کے ایک مریض کا کامیاب علاج کیا ہے اور ایران ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں
-
کینسر کی تشخیص اورعلاج میں ایران دنیا کے پہلے پانچ ملکوں میں شامل
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱پرامن ایٹمی شعبے میں ایران کی ترقی کے نئے منصوبوں کا جلد اعلان ہوگا۔
-
کینسر سے کیسے بچا جائے؟! ۔ پوسٹر
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰دنیا میں سالانہ تقریبا ڈیڑ کروڑ افراد مختلف قسم کے کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے بہت سے بیمار بر وقت علاج شروع ہو جانے کے سبب نجات حاصل کر لیتے ہیں مگر لاکھوں بیمار ایسے ہوتے ہیں جو کینسر کی مہلک بیماری سے خود کو نجات دلانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے اور لقمۂ اجل بن جاتے ہیں۔ محققین کا خیال ہے کہ اگر اپنی روزمرہ کی زندگی میں چند ایک نکات پر توجہ کی جائے تو کافی حد تک خود کو کینسر جیسے مہلک مرض سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
-
اسرائیلی بچوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶صیہونی حکومت کی بچوں سے متعلق کونسل کی رپورٹ سے دکھائی دیتا ہے کہ اسرائیل کے اسکولی بچوں میں خودکشی کرنے کا رجحان 40 فیصد بڑھ گیا ہے
-
جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس ملک کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
-
نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔