-
تابوت سے ہوتا ہے افسردگی کا علاج! ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں افسردگی کے شکار افراد کے علاج کے لئے ایک انوکھے طریقے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں: زکزکی کی بیٹی
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کا مدانتا اسپتال پہنچتے ہی معائنے کا عمل شروع ہو گیا۔
-
ٹرمپ انتظامیہ نااہل اور ناکارہ: برطانوی سفیر
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کِم ڈارک کی ای میلز لیک ہوگئی ہیں جن میں صدر ٹرمپ کی طرز حکومت پر شدید تنقید کی گئی ہے اور حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کی ایک اور جارحانہ کارروائی
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
زائرین کی سہولت کے لئے کوت میں ایرانی فیلڈ اسپتال کا افتتاح
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر عراق کے صوبہ واسط کے شہر کوت میں ایران کے فیلڈ اسپتال کا افتتاح ہوگیا ہے
-
شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا صیہونیوں کے ہاتھوں علاج
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا علاج و معالجہ کرنا مقدس ترین عمل ہے۔
-
طبی مراکز پر حملے قابل مذمت ہیں، ایران
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے جنگوں کے دوران طبی مراکز اور اسپتالوں پر حملے کی مذمت کی ہے
-
دہشت گردوں کا معالجہ جاری رکھیں گے، نتن یاہو کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعطم بنیامین نتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔