-
امریکی مسلمانوں کے رہنما لوئیس فراخان کی آیت اللہ جنّتی سے ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵ایران کے آئین کی گارڈین کونسل کے سیکریٹری آیت اللہ احمد جنّتی نے قرآن کریم کے مطابق عمل اور اہل بیت علیھم السلام کی پیروی کو ایرانی قوم کی کامیابی کا راز قرار دیا ہے۔