-
پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حال ہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملک بھر سے آئے ہوئے شیعہ علما اور علمی شخصیات سے ملاقات کی۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے نئے رہبر آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷پاکستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای رح کے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱پاکستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای رح کے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۲پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر ہے۔
-
پاکستان ؛ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 نمازی شہید اور 160 سے زائد زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 نمازی جاں بحق اور 169 زخمی ہوئے ہیں۔
-
دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری اور دندان شکن جواب دیا جائے گا، ساتھ ہی سپاہ نے واضح کیا ہے کہ دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں ہے۔
-
ایرانی قوم نے گزشتہ چالیس برسوں میں ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہرگز ہار نہیں مانے گی: آیت اللہ خاتمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
ہمسایہ ممالک یورپ جیسے دھوکے باز پر بھروسہ کرنےکے بجائے ایران پر اعتبار کریں، امام جمعہ تہران
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴امام جمعہ تہران نے ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس کونسل اور یورپی یونین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو کشیدگی کے بجائے باہمی اعتماد کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان: بریلی میں جمعہ کی نماز یا جنگ کی تیاری، ڈرون سے نگرانی، 10 کمپنیاں پی اے سی، نیم فوجی دستے اور 3200 سے زائد پولیس اہلکار
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵بریلی میں گزشتہ جمعہ کی ہنگامہ آرائی کے بعد اس ہفتے نمازِ جمعہ کے لیے شہر کو چھاؤنی میں بدل دیا گیا۔ ڈرون سے نگرانی، 10 کمپنیاں پی اے سی، نیم فوجی دستے اور 3200 سے زائد پولیس اہلکار تعینات