-
ٹاماہاک میزائل، یمن میں جنگی جرم کے لیے امریکہ کا نیا ہتھیار
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶یمن کے مائن سوئيپنگ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے صوبہ صعدہ پر ایسے بم برسائے ہیں جن کے خوفناک اثرات مدتوں تک یمن کے عام شہریوں پر رہیں گے۔
یمن کے مائن سوئيپنگ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے صوبہ صعدہ پر ایسے بم برسائے ہیں جن کے خوفناک اثرات مدتوں تک یمن کے عام شہریوں پر رہیں گے۔