SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گولڈ میڈل

  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    ایران کی انڈر 17 والی بال قومی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں فرانس کو شکست دیکر ورلڈ چیمپین شپ اپنے نام کرلی۔

  • ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

    ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ میں ایران کی لڑکیوں کی ٹیم نے  پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ لڑکوں کی ٹیم بھی رنر اپ رہی

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    مازندران کے نوجوان پہلوان امیر رضا طہماسب پور نے یوتھ ورلڈ گریکو رومن ریسلنگ کے 60 کلو وزن کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

  •  رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، عالمی میڈیا میں زبردست کوریج

    رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، عالمی میڈیا میں زبردست کوریج

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں ایرانی کھلاڑیوں اور عالمی سائنس اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والے طلبا و طالبات نے پیر کی صبح سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو عالمی ذرائع ابلاغ نے نمایاں طور پر کوریج دی ہے۔

  • ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا

    ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹

    ایران کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ہستی حسینی نے ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔

  • تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیاں

    تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیاں

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱

    چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔

خاص خبریں
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

    ۲ hours ago
  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS