-
شہید امت امام خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی اجتماع، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
رہبر شہید کی یاد کے ساتھ امام زین العابدین (ع) کا سوگ، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔
-
لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مجالس اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مختلف مقامات پر مجالسِ عزا اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان اجتماعات میں علمائے کرام، ذاکرین اور مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کر رہے ہیں۔ مقررین رہبرِ شہید کی دینی، علمی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی جدوجہد اور افکار پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی استقامت اور اتحاد کو سراہا
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸پاکستان کے عوام نے ایران میں ہونے والے حالیہ فسادات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک باوقار اور باشعور قوم ہے، جو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے عوام نے ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اسے دنیا کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا+ رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ہندوستان بھر میں لوگوں نے ایران کے عوام کی استقامت اور باہمی یکجہتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں ایسی وحدت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہندوستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی یکجہتی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومیں اسی جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵تفصیلات بتا رہے ہیں سری نگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن۔
-
اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۱ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔
-
آج پورا ایران سوگوار ہے، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات پر عزاداری کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں پیش کیا گیا خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امریکی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئي ۔ تفصیلات سید علی رضوی بتا رہے ہیں۔