Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں احتجاجی مظاہرے

امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

نیو یارک میں جان ایف کینڈی ایئرپورٹ کے باہر مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر امریکی صدر کے اقدامات کے خلاف احتجاج کیا نعرے لگائے اور ان اقدامات کی پرزور مذمت کی۔

 

ٹیگس