پانی جو کھایا جاتا ہے / ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i279138-پانی_جو_کھایا_جاتا_ہے_ویڈیو
لندن کے سلطنتی کالج کے کچھ طلبا نے مل کر پانی کے کچھ ایسے بلبلے تیار کئے ہیں جو پیاس لگنے پر ایک جیلی کی طرح منھ میں رکھ کر کھا لئے جاتے ہیں۔انہوں نے پلاسٹک کی بوتلوں سے ماحولیات کو چھٹکارا دلانے کے لئے جدید علم کا سہارا لیتے ہوئے یہ مفید قدم اٹھایا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۲ Asia/Tehran