روہنگیا مسلمانوں کے لئے صدائے اعتراض بلند ہے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i297109-روہنگیا_مسلمانوں_کے_لئے_صدائے_اعتراض_بلند_ہے_تصاویر
ان دنوں ایران، ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا اور انڈونیشیا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں پر جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے وحشیانہ جرائم کے خلاف صدائے اعتراض بلند ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran
  • روہنگیا مسلمانوں کے لئے صدائے اعتراض بلند ہے ۔ تصاویر