کشمیر میں پھر ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i298549-کشمیر_میں_پھر_ہوا_ٹکراؤ_تصاویر
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ روز بعد نماز جمعہ کشمیری جوانوں اور ہندوستانی فورس کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ معترض لوگوں کا مطالبہ تھا کہ کشمیری علاقے میں موجود ہندوستانی فورسز کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
  • کشمیر میں پھر ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر