ملک سلمان کا دورۂ روس ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i300557-ملک_سلمان_کا_دورۂ_روس_تصاویر
ملک سلمان کسی بھی غیر ملکی دورے پر جاتے ہیں تو انکی ’’قارونانہ‘‘ شاہ خرچیاں ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں جگہ بنا لیتی ہیں۔ اس شاہ پیر کا یہ سفر بھی کچھ ایسا ہی رہا۔اسکی صرف ایک مثال یہ کہ جس سیڑھی سے یہ جہاز سے اترتے ہیں،وہ بھی سونے کی بنی ہوئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ Asia/Tehran
  • ملک سلمان کا دورۂ روس ۔ تصاویر