کوسٹاریکا میں طیارہ تباہ، 12 ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i308739-کوسٹاریکا_میں_طیارہ_تباہ_12_ہلاک
وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴ Asia/Tehran
  • کوسٹاریکا میں طیارہ تباہ، 12 ہلاک

وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔

کوسٹاریکا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ دارالحکومت سان جوز سے 230 کلومیٹر دور گواناکاسٹے صوبے کے پہاڑی علاقے پنٹا اسلٹا میں پیش آیا ۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔

طیارے کے حادثے کی وجوہات کے بارے میں تا حال کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔