ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے اندر احتجاج ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i329556-ٹرمپ_کے_خلاف_وائٹ_ہاؤس_کے_اندر_احتجاج_ویڈیو
امریکی صدر ٹرمپ کے نئے غیر انسانی ایمیگریشن قانون کے خلاف ہونے والے اعتراضات وائٹ ہاؤس کے اندر تک جا پہونچے۔ ٹرمپ کے اس غیر انسانی اور گھناؤنے قانون کے سبب غیر ملکی پناہ گزیں بچوں کو انکے ماں باپ سے جدا کر کے ایک الگ جگہ قید کیا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷ Asia/Tehran