-
امریکہ اور یورپ کی غلط پالیسیاں پناہ گزینوں اور مہاجروں کے بحران کا سبب: ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے مغربی پناہ گزینوں کے بحران کی ذمہ داری لینے سے اس طرح انکار نہیں کر سکتے کیونکہ غیر قانونی مہاجرت کی جڑ امریکہ اور یورپ کی غلط پالیسیاں ہی ہیں۔
-
مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیر دفاع نے یونان میں مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان شہریوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔
-
افغان مہاجرین کے معاملے پر یورپی ممالک کی بے رخی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔
-
بائیڈن کی پالیسیوں پر سابق امریکی عہدے دار کی نکتہ چینی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹امریکہ کے ایک سابق عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ ایمیگریشن کے حوالے سے نو منتخب صدر جوبائیڈن کی نئی پالیسیاں ملک کے سرحدی علاقوں کو بحرانی صورتحال سے دوچار کر دیں گی۔
-
ایران پناہ گزینوں سے متعلق تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران غیرملکی شہریوں اور پناہ گزینوں کی دیکھ بھال سے متعلق اپنے تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران میں 56 ہزارغیرملکی طلبہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹ایران کے نائب وزیرتعلیم نے کہا ہے ایران میں 101 ممالک کے 56 ہزارغیر ملکی طلبہ زیرتعلیم ہیں۔
-
مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳میکسیکو کی جانب سے امریکہ کی طرف جانے والے سیکڑوں مہاجرین سرحدی دیوار پھاند کر امریکہ میں داخل ہو گئے۔ امریکہ کی سرحدی فورس نے انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔
-
ٹرمپ بچوں کی شہریت چھیننےکے درپے
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵امریکی صدرٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی شہریت چھیننے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
حالات کے مارے مغربی پناہگزیں ۔ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶مغرب کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چھے سو سے زائد پناہ گزیں جو گیارہ کشتیوں میں سوار ہو کر اسپانیا پہونچنا چاہتے تھے، انہیں نجات دلا دی گئی۔