پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں پر مانسون کی مار ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i330553-پناہ_گزیں_روہنگیا_مسلمانوں_پر_مانسون_کی_مار_ویڈیو
بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو اپنی تمام تر سختیوں کے ساتھ ساتھ ان دنوں موسمی بارشوں کا بھی سامنا ہے۔میانمار کی خونخوار اور جلاد حکومت و فوج کے بہیمانہ مظالم سے تنگ آکر سات لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴ Asia/Tehran