امریکا، مجسمہ آزادی پر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i331082-امریکا_مجسمہ_آزادی_پر_ٹرمپ_کی_پالیسیوں_کے_خلاف_مظاہرہ
نیویارک کے مجسمہ آزادی پر ایک امریکی خاتون نے مظاہرہ کیا۔ 44 سالہ تھیرس پیٹریشیا اوکومو کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ مذکورہ خاتون امیگریشن پالیسی کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶ Asia/Tehran
  • امریکا، مجسمہ آزادی پر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

نیویارک کے مجسمہ آزادی پر ایک امریکی خاتون نے مظاہرہ کیا۔ 44 سالہ تھیرس پیٹریشیا اوکومو کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ مذکورہ خاتون امیگریشن پالیسی کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن بچوں کو ان کے والدین سے علحیدہ کرنے کی پالیسی کے خلاف گزشتہ روز احتجاج کرتے ہوئے سیاہ فام خاتون رسی کی مدد سے مجسمہ آزادی پر چڑھ گئی تھی۔