-
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ ہوا دائر
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
تیونس: کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴تیونس میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 20 تاریک وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،61 افراد جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں اکسٹھ افراد کی ہلاکت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
-
نوح ہنگامہ آرائی کے بعد علاقے سے 400 سے زیادہ خاندان آبائی مقامات کے لیے روانہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ہریانہ کے نوح میں بھڑکی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ گروگرام تک پھیل چکی ہے اور مسلم خاندان بالخصوص تارکین وطن خاندان خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔
-
یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶یمن میں بے گھر افراد کی حمایت کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 26 ہزار یمنی شہری ملک کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان سے افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجود 2000 افغانیوں کو بغیر ویزا اور سفری دستاویزات کے باوجود افغانستان واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ ایران سے 90 ہزار افغان شہری موسم بہار سے اب تک واپس اپنے ملک جا چکے ہیں۔
-
یونان کشتی حادثے کے مبینہ ملزمین کے خلاف عدالتی کارروائی شروع
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷یونان کے سمندر میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے سلسلے میں یونان میں گرفتار نو مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔