نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i332010-نائیجیریا_کی_مسجد_میں_خود_کش_حملہ_7_نمازی_جاں_بحق
نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۳ Asia/Tehran
  • نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔

مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی جاں بحق اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔ ابھی تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔