بوڑھے ٹرمپ کی بچکانہ حرکتیں! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i332088-بوڑھے_ٹرمپ_کی_بچکانہ_حرکتیں!_کارٹون
دنیا جانتی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ٹوئیٹ بازی کا خاصہ شوق رکھتے ہیں اور وہ سوتے جاگتے اپنے ٹوئیٹر پیج پر جاکر اشتعال انگیز بیان بازی کرتے رہتے ہیں۔ٹوئیٹ بازی کے لئے انکا ایک من سپند موضوع ایران بھی ہوتا ہے جسے وہ آئے دن مختلف الفاظ میں دھمکانے کی ناکام کوشش کیا کرتے ہیں۔مگر امریکہ کے معروف چینل ان بی سی کے مطابق ایران کے خلاف انکے دھمکی آمیز توئیٹس کو بہت کم لوگ سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ Asia/Tehran
  • بوڑھے ٹرمپ کی بچکانہ حرکتیں! ۔ کارٹون