غزہ میں ۱۵ سالہ لڑکے کی شہادت
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i336172-غزہ_میں_۱۵_سالہ_لڑکے_کی_شہادت
غاصب صیہونی دہشتگردوں غزہ میں ایک ۱۵ سالہ نوجوان فلسطینی لڑکے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔اسکی تشییع جنازہ کےموقع پر حاضر جوانوں نے اسکا انتقام لئے جانے اور اپنی راہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ Asia/Tehran