تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i338424-تھمی_نہیں_ہے_کیلیفورنیا_کی_بھیانک_آگ!_تصاویر
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ Asia/Tehran
  • تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔