تین صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i340312-تین_صیہونی_دہشتگردوں_کی_ہلاکت_تصاویر
فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین صیہونی دہشتگرد ہلاک ہو گئے! اس خوشی میں مغربی کنارے کے باشندوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )