شام میں امریکی درانداز ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i340706-شام_میں_امریکی_درانداز_تصاویر
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک شام سے تمام امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ " داعش کے خلاف تاریخ ساز فتح کے بعد وقت آن پہنچا ہے کہ شام سے اپنے فوجیوں کو وطن واپس بلا لیا جائے۔اب اس فیصلے کے پیچھے امریکا کے کیا عزائم پوشیدہ ہیں وہ آنے والا وقت بتائے گا!امریکی فوجیوں کی موجودگی شامی عوام کو سوائے نقصان،قتل عام اور تباہی و بربادی کے اور کچھ نہ دے سکی!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
  • شام میں امریکی درانداز ۔ تصاویر