-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم/ پروازوں کی بحالی میں ابھی وقت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸امریکی حکومت کے طویل ترین شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے باوجود، ملک کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کو اب بھی بڑے پیمانے پر خلل کا سامنا ہے، صرف جمعرات کو تقریباً 1 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئيں۔
-
امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱امریکی سینیٹ نے وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ابتدائی منظوری دے دی جس کے بعد امریکا میں چالیس روزہ شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے
-
امریکہ: شٹ ٹاؤن سے لوگ پریشان، صدر ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵امریکہ میں جہاں سرکاری شٹ ٹاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے حد پریشان ہیں لیکن ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف ہیں اور اطلاعات کےمطابق 30 کروڑ ڈالر سے نیا بال روم بنوا رہے ہیں۔
-
امریکہ میں شٹ ڈاؤن جاری: ملازمین تنخواہ کو ترس گئے، گھر کا سامان بیچنے پر مجبور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹دنیا کے سب سے امیر کہے جانے والے ملک امریکہ میں شٹ ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی حالات تشویشناک حد تک خراب ہوگئے ہیں اور اطلاعات یہاں تک ہیں کہ اب وہ اپنے گھر کا سامان بھی بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۶امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے مشرقی حصے کا تاریخی حصہ گزشتہ روز سے بھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ ہوا کھوکھلا، حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵امریکا میں شٹ ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴امریکی حکومت میں شٹ ڈاؤن سے لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر اور تمام قومی پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔
-
امریکہ: ریپبلکن اسپیکر کیون مک کارتھی عہدے سے برطرف
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ کا سانس لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ فی الحال ٹل گیا اور اخراجات کا بل منظور ہو گیا۔
-
امریکی کانگریس کا حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے پر اتفاق
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱امریکی کانگریس نے ٹرمپ انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔