پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم دینے پر مبنی سابق امریکی حکام کے اعتراف کے باوجود موجودہ امریکی حکومت اس سلسلے میں اپنی ذمےداری پوری نہیں کر رہی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور اس علاقے میں الاقصی بریگیڈ کی ریپڈ ایکشن بٹالین کے کمانڈر کو شہید کر دیا۔
شہید صیاد خدائی کی شہادت کے عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ سے چند منٹ قبل ایک پرائیڈ گاڑی نے قائن اسٹریٹ سے غلامیان گلی تک ٹریفک بلاک کر دی تھی۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں قتل اور تشدد کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔
ایرانی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں یمنی وزیر کھیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔
عمران خان نے ہندوستان پر پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے مولانا ڈاکٹر عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی۔
وفاق المدارس کے رکن اور جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کو کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر جاں بحق کردیا ۔