-
مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی: پاکستان کے ممتاز سیاست داں اسد عمر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸پاکستان کے ممتاز سیاست داں اور سابق وزیرِ خزانہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی ایران کے انقلابی عوام کے ساتھ ہم آواز ہوکر "مسلکِ من حُسینی، رہبرِ من خُمینی" کا نعرہ لگاتا ہوں۔
-
وینزويلا پر امریکی حملے کے بعد ایرانی خام تیل کی مانگ بڑھی، آنے والے مہینوں میں چین ہو گا سب سے بڑا خریدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔
-
تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرناامریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے: امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ہندوستان امریکہ کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، ایسے حالات میں تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرنا جیو پولیٹیکل طور پر امریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ابھی بھی ہندوستان روس سے تیل خرید رہا ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۳روسی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی پابندیاں اور دھمکیاں روس سے ہندوستانی تیل کی درآمد کو متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے روس سے تیل خریداری پر ہندوستان کو ایک بار پھر انتباہ دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روسی تیل کی خریداری پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ہندوستان پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰ہندوستان کے وزير اعظم نے دو ہزار پچیس کو اپنے ملک کے لئے کامیابیوں کا سال قرار دیا ہے۔
-
خلیج فارس میں آئی آر جی سی کی بڑی کارروائی+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیول فورس نے خلیج فارس میں ایک انتہائی اہم آپریشن کے دوران 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن سے لدے ایک بڑے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
امریکا تیل چوری کا نیا ریکارڈ قائم کر رہا ہے! وینزویلا کے ساحلوں کے قریب ایک آئل ٹینکر کی ضبطگی کی تصدیق
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳امریکہ نے وینزویلا کے ساحلوں کے قریب ایک آئل ٹینکر کی ضبطگی کی تصدیق کردی۔
-
شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۲شام سے ایک تیل ریفائنری میں دھماکے کی رپورٹ ملی ہے۔
-
پوتین دہلی پہنچے ، ایئرپورٹ پر مودی نے خیر مقدم کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔