امریکا، گن کلچر کا شکار پھر ہوئے بچے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i348840-امریکا_گن_کلچر_کا_شکار_پھر_ہوئے_بچے_ویڈیو
آمریکا کے ہائلینڈس رینچ کے ایک اسکول کے دو طلبہ نے اپنے ایک ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور 8 دیگر کو زخمی کر دیا ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ Asia/Tehran

آمریکا کے ہائلینڈس رینچ کے ایک اسکول کے دو طلبہ نے اپنے ایک ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور 8 دیگر کو زخمی کر دیا ۔

ڈگلس کاونٹی کی پولیس انتظامیہ نے بتایا کہ 18 سال کا ڈیون اریکسن اور ایک دیگر طلبہ منگل دوپہر کو ایس ٹی ای ایم اسکول ہائلینڈس رینچ میں داخل ہو گئے اور دو کلاسوں میں بیٹھے طلبہ پر گولیاں چلانا شروع کر دیں ۔

اچانک ہوئی فائرنگ میں کسی کو سمجھ نہیں آیا کہ کیا ہو رہا ہے ۔ اس کے بعد طلبہ جان بچانے کے لئے ادھر ادھر فرار ہونے لگے ۔