ٹرمپ فوٹو کھچوانے شمالی کوریا پہونچے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i351238-ٹرمپ_فوٹو_کھچوانے_شمالی_کوریا_پہونچے!_ویڈیو
امریکی صدر ٹرمپ اپنے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران چند لمحوں کے لئے شمالی کوریا گئے اور وہاں کے رہنما کے ساتھ مختصر گفتگو اور فوٹو کھچوانے کے بعد دوبارہ اپنے اتحادی کی سرحدوں واپس لوٹ آئے۔یہ تاریخ کا پہلا اتفاق ہے کہ کوئی امریکی صدر شمالی کوریا کی سرحدوں میں داخل ہوا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran

امریکی صدر ٹرمپ اپنے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران چند لمحوں کے لئے شمالی کوریا گئے اور وہاں کے رہنما کے ساتھ مختصر گفتگو اور فوٹو کھچوانے کے بعد دوبارہ اپنے اتحادی کی سرحدوں واپس لوٹ آئے۔یہ تاریخ کا پہلا اتفاق ہے کہ کوئی امریکی صدر شمالی کوریا کی سرحدوں میں داخل ہوا ہے۔

ٹرمپ اور ان کی تیسری بار ملاقات