روس کا دیو ہیکل پیشرفتہ ڈرون ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353175-روس_کا_دیو_ہیکل_پیشرفتہ_ڈرون_ویڈیو
روس نے حال ہی میں اپنے ایک دیو ہیکل بمبار ڈرون کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں روسی حکام کا دعوا ہے کہ وہ ایک پرواز میں ماسکو سے لندن تک جاکر واپس آ سکتا ہے۔یہ امریکی ڈرون لاک ہیڈ RQ 170 سے کافی ملتا جلتا ہے اور اسے جنگی مقاصد کے لئے خفیہ طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔آخوتنیک یعنی شکاری نامی یہ روسی ڈرون ۲۰ ٹن وزنی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱ Asia/Tehran