ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353683-ہانگ_کانگ_میں_حکومت_مخالف_احتجاج_جاری
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج 11 ویں ہفتے بھی جاری رہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵ Asia/Tehran
  • ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج جاری

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج 11 ویں ہفتے بھی جاری رہے۔

ہانگ کانگ کے وکٹوریا پارک میں تاریخی احتجاج ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، اور چین کو ملزمان کی حوالگی کے حوالے سے نئے بل کے خلاف احتجاج کیا۔

 شدید بارش کے دوران مظاہرین کے ہاتھوں میں موجود چھتریاں دور سے چھتریوں کے سمندر کا منظر پیش کرنے لگیں۔