بنگلادیش میں روہنگیا مسلمانوں کے مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i354058-بنگلادیش_میں_روہنگیا_مسلمانوں_کے_مظاہرے
بنگلادیش میں اپنی موجودگی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر میانمار سے ہجرت پر مجبور ہوئے روہنگیا مسلمانوں نے مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran

بنگلادیش میں اپنی موجودگی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر میانمار سے ہجرت پر مجبور ہوئے روہنگیا مسلمانوں نے مظاہرہ کیا۔

یہ مظاہرہ اتوار کو بنگلادیش کے اکھیا میں واقع کٹپلانگ مہاجر کیمپ میں منعقد ہوا تھا۔ اس مظاہرے میں 2 لاکھ روہنگیا مسلمانوں نے شرکت کی اور روہنگیا زندہ باد کے نعرے لگائے۔