ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i357052-ایسے_مرا_ہے_بغدادی_امریکہ_کا_دعوا_ویڈیو
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعوا ہے کہ یہ ویڈیو اُس آپریشن کی ہے جو امریکی فوج نے داعشی سرغنے ابو بکر البغدادی کو مارنے کے لئے کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹ Asia/Tehran