روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i357857-روسی_فوجی_امریکی_چھاؤنی_میں_ویڈیو
شام پر ترکی کی جارحیت شروع ہونے سے قبل شمالی شام میں موجود دہشتگرد امریکی فوجی اپنی ایک بڑی فوجی چھاؤنی چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں میں روسی فوجیوں نے اسے اپنے اختیار میں لے کر وہاں کی جدید تصاویر جاری کی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran