عجیب حادثہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358144-عجیب_حادثہ_ویڈیو
برازیل میں مال سے بھرا ہوا ایک ٹرک جب ایک سڑک سے گزرا تو وہاں کی زمین بیٹھ گئی اور اچانک سڑک کے بیچ و بیچ قریب ڈھائی میٹر گہرا گڑھا نمودار ہو گیا۔ اتفاق سے ٹرک کے پیچھے کچھ فاصلے پر آ رہی ایک گاڑی کا ڈرائیور اس گڑھے کو نہ دیکھ سکا اور وہ اپنی گاڑی کے ساتھ اُس گڑھے میں سما گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran