لندن بِرِج حملہ آور کی ہلاکت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358455-لندن_بِرِج_حملہ_آور_کی_ہلاکت_ویڈیو
لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا۔ دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔لندن پولیس نے حملہ آور کو موقع پر پی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱ Asia/Tehran