یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358600-یونان_میں_غیر_ملکی_پناہ_گزینوں_کی_حالت_زار_تصاویر
یونان میں پناہ لئے غیر ملکی تارکین وطن کی صورتحال روز بروز ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے اور یورپی ممالک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔حالات کے ستائے مختلف ممالک کے ہزاروں تارکین وطن یونان کے ایک کیمپ میں بڑی بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ Asia/Tehran
  • یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار ۔ تصاویر